Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

zaheen baccha :---)

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • zaheen baccha :---)

    ایک عامل کا بڑا چرچہ تھا کہ وہ روحوں سے بات کروادیتے ہیں ۔ ایک بچہ جو اپنی ذہانت سے ہوشیاری کی وجہ سے محلے بھر میں مشہور تھا ان عامل کے پاس پہنچا اور نذرانہ پیش کرنے کے بعد کہا ۔

    ’’میں اپنے دادا کی روح سے بات کرنا چاہتا ہوں ‘‘۔

    اسے ایک اندھیرے کمرے میں لے جایا گیا جہاں اگر بتیاں جل رہی تھیں ۔چند لمحوں کے بعد ایک بھاری آواز سنائی دی ۔

    کیوں آئے ہو برخوردار؟

    قریب سے عامل صاحب کے چیلے نے بچے کو ٹھوکا دیا یہ تمہارے دادا کی روح بول رہی ہے ۔ پوچھو کیا پوچھنا چاہتے ہو ؟

    دادا جان ! بچے نے سر کھجاتے ہوئے کہا ۔

    ’’مجھے آپ سے صرف یہ پوچھنا ہے کہ آپ کی روح یہاں کیا کررہی ہے ؟ جبکہ آپ کا تو بھی انتقال بھی نہیں ہوا‘‘

    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: zaheen baccha :---)

    کتنی بار یہ لطیفہ پڑھنا پڑے گا
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: zaheen baccha :---)

      Originally posted by Sub-Zero View Post
      کتنی بار یہ لطیفہ پڑھنا پڑے گا
      jub tuk aisay naqli Amlioo k paas jana nahi choor deytay loog :p
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: zaheen baccha :---)

        Originally posted by Aanchal View Post
        jub tuk aisay naqli Amlioo k paas jana nahi choor deytay loog :p


        پھر ساری زندگی ہی پڑھنا پڑے گا ہماری قوم کبھی باشعور نہیں ہوگی برے حالات ہو کوئی پریشانی شادی میں مسلئہ ہو کاروبار میں گھاٹا سب کی تان جادو اور سفلی پہ ٹوٹے گئی اور عاملوں کے مزے
        :joo:

        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        Working...
        X