اگر کوئی آپ کو رات کی تنہائی میں تنگ کرے
اور کروٹیں بدلنے پر مجبور کرے
اور چپکے سے آپ کی گالوں کو چھوئے
تو اسے مار دو وہ مچھر ہے
لڑکا کاش میں برش ہوتااور تمہارے خوبصورت دانت صاف کر رہا ہوتا
لڑکی اور اگر کچھ بڑے ہوتے تو ہمارا فلش صاف کر رہے ہوتے
:tomato: :tomato:
لڑکا تیری جدائی میں نیند اڑتی ہےچین کھوتا ہے جان جاتی ہے دل روتا ہے
لڑکی کہتی ےڈاکٹر کو دیکھا لو بھائی بڑھاپے میں ایسا ہی ہوتا ہے
ماتھے پر لہو سر پر ریت کیوں کہ ساجن نے پھول مارہ ہے گملے سمیت
:khi: :khi:
وہ میرا نام ریت پر لکھتے اور مٹا دیتے تھے
انکا تو وقت گزر جاتا تھا
پر مجھے تو مٹی میں ملا دیتے تھ
Comment