Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

لوڈشیڈنگ میں دل کی آواز

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • لوڈشیڈنگ میں دل کی آواز


    لیں جی عرض کیا ہے۔۔۔


    دل کی تنہائی کو آواز بنا لیتے ہیں۔۔۔


    غور کریں زرا۔۔۔

    دل کی تنہائی کو آواز بنا لیتے ھیں۔۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    بجلی جب جاتی ہے منجی ویڑے میں ڈال لیتے ہیں۔۔۔

    <('',)___//\_
    ]"''''"""""""""[

    چلیں ایک اور سنیں


    دن کو مکھیاں رات کو مچھر خون نکال لیتے ہیں۔۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    دن کو مکھیاں رات کو مچھر خون نکال لیتے ہیں۔۔۔،

    درد جب حد سے گزرتا ہے۔۔۔۔۔۔
    تو ٹھنڈے پانی سے نہا لیتے ہیں


    ^_^



  • #2
    Re: لوڈشیڈنگ میں دل کی آواز

    :lol:
    wah wah :hehe:::fun::
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    Working...
    X