ایک ادمی کی بھینس بیمار ہوئی تو کسی اس کو مشورہ دیا کہ ۔۔۔
فلانے گاوں میں ایک شخص ہے ان کے پاس جاو ان کی بھی بھینس بیمار ہوئی تھی۔۔
وہ شخص اس ادمی سے ملنے گیا۔۔
بھینس والا : میری بھینس بیمار ہے بہت پریشان ہوں کیا علاج کروں بھینس کا۔۔
ادمی : تیل پلا ۔۔۔
اس نے جب بھینس کو تیل پلایا تو بھینس مر گئی۔۔
وہ پھر اس ادمی کے پاس ایا اور بولا ۔۔۔
یار اپ نے تیل پلانے کا کہا تھا۔۔ میں نے تیل پلایا تو بھینس مر گئی۔۔
وہ ادمی بولا کوئی بات نہیں ۔۔
۔۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔۔
میری بھینس بھی مر گئی تھی ۔۔

Comment