Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مریض: مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مریض: مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔





    مریض: مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔
    ڈاکٹر: لیٹ کے دو ہزار تک گِنا کرو، نیند آجائے گی۔

    اگلے روز وہ مریض ڈاکٹر کے دوبارہ آیا تو ڈاکٹر نے پوچھا کہ مشورے پر عمل کیا؟
    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    مریض: جی کیا تھا۔ بہت مشکل کام ہے، ایک ہزار تک پہنچا تو نیند آنے لگی، پھر کافی پی اور دو ہزار پورے کئے۔

    :--p
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: مریض: مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔

    too cool

    Comment


    • #3
      Re: مریض: مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔

      جیسے ایک مریض نرس کو کہتا ہے مجھے نیند کی گولی دے دیجئے سسٹر مجھے نیند آرہی ہے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: مریض: مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔

        Hahabahaha....
        Death is not the greatest loss in life. The greatest loss is what dies inside us while we live.....

        Comment


        • #5
          Re: مریض: مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔

          ہاہاہاہا ۔۔۔
          میرے خیال میں پٹھان تھا مریض ۔۔۔ 372-haha

          Comment

          Working...
          X