Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک ماں کسی ماہر نفسیات کے پاس پہنچی اور کہنے لگی۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایک ماں کسی ماہر نفسیات کے پاس پہنچی اور کہنے لگی۔





    ایک ماں کسی ماہر نفسیات کے پاس پہنچی اور کہنے لگی۔ ”میں اپنے بیٹے کے ہاتھوں سخت پریشان ہوں وہ مٹی کے لڈو بنا بنا کر کھاتا رہتا ہے۔“
    گھبرانے کی کوء بات نہیں“ ماہر نفسیات نے کہا ”بڑے ہو کر اس کی عادت چھوٹ جائے گی اسے برداشت کر لیجئے۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔
    ۔

    ۔

    ۔

    ۔
    ۔

    ماں نے کہا۔ ”جناب! کوئی فوری علاج بتائیں ورنہ میرے بیٹے کی بیوی رو رو کر پاگل ہو جائے گی۔ p:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: ایک ماں کسی ماہر نفسیات کے پاس پہنچی اور کہنے لگی۔

    :mm:
    کیا وہ پاگل تھا
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: ایک ماں کسی ماہر نفسیات کے پاس پہنچی اور کہنے لگی۔

      Oh .. o.0!
      Death is not the greatest loss in life. The greatest loss is what dies inside us while we live.....

      Comment

      Working...
      X