Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک صاحب کو بڑی فکر تھی کہ اُن کا بیٹا بڑا ہو کر کیا بنے گا۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایک صاحب کو بڑی فکر تھی کہ اُن کا بیٹا بڑا ہو کر کیا بنے گا۔






    ایک صاحب کو بڑی فکر تھی کہ اُن کا بیٹا بڑا ہو کر کیا بنے گا۔
    اُنھوں نے ایک ماہرِ نفسیات سے مشورہ لیا۔ماہرِ نفسیات نے مشورہ دیا اور کہا:
    "آپ اپنے بچے کو ایک کمرے میں بٹھا دیں اور اس کے سامنے ایک کتاب، ایک نوٹ، اور ایک سیب رکھیں۔
    اگر وہ سیب کھائے گا تو اس کا مطلب ہے، وہ زراعت میں دلچسپی رکھتا ہے۔اگر نوٹ اُٹھائے گا تو تاجر بنے گا۔اور اگر کتاب پڑھے گا تو وہ ادب سے دلچسپی رکھتا ہے۔
    اُن صاحب نے ایسا ہی کیا۔ بچے کو کمرے میں بٹھایا، خود چوری چھپے اُسے دیکھنے لگے۔
    بچے نے سب سے پہلے نوٹ اُٹھا کر جیب میں رکھا،اور پھر کتاب لے کر پڑھنے لگا اور ساتھ ساتھ سیب کھانے لگا۔
    وہ صاحب بڑے پریشان ہوئے اور سارا ماجرا ماہرِ نفسیات کو بتایا۔ ماہرِ نفسیات نے تسلی دیتے ہوئے کہا:
    "فکر نہ کریں، آپ کا بیٹا بڑا ہو کر "سیاستدان" بنے گا۔"
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: ایک صاحب کو بڑی فکر تھی کہ اُن کا بیٹا بڑا ہو کر کیا بنے گا۔

    Comment


    • #3
      Re: ایک صاحب کو بڑی فکر تھی کہ اُن کا بیٹا بڑا ہو کر کیا بنے گا۔

      :lol

      Comment


      • #4
        Re: ایک صاحب کو بڑی فکر تھی کہ اُن کا بیٹا بڑا ہو کر کیا بنے گا۔

        پہلے بھی پڑھا تھا مزے کا لطیفہ ہے گڈ
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: ایک صاحب کو بڑی فکر تھی کہ اُن کا بیٹا بڑا ہو کر کیا بنے گا۔

          :lol
          sigpic

          Comment

          Working...
          X