ایک خاتون نے ماہر نفسیات سے دریافت کیا۔
ڈاکٹر صاحب کسی شخص کی ذہنی سطح معلوم کرنے کے لئے کیا طریقہ اختیار کیا جائے۔
یہ تو بہت معمولی بات ہے آپ اس سے کوئی بھی آسان سوال پوچھیں
اگر وہ فوراً درست جواب دے تو اس کا مطلب ہے کہ اس میں ذہانت کی کمی نہیں ہے۔
مثلاً ۔خاتون نے پوچھا۔
مثلاً یہ کہ محمود غزنوی نے سو منات پر سترہ حملے کئے تھے
بتائیے اس نے سترواں حملہ پہلے کیا تھا یا سولہواں۔
خاتون چند لمحے سوچتی رہیں پھر بولیں۔
ڈاکٹر صاحب یہ ذرا مشکل سوال ہے کوئی آسان سا سوال بتائیں۔
Comment