Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے



    لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے۔۔

    کالج کے زمانے میں ایک دفعہ میں الیکشن میں کھڑا ہوا تھا۔۔ میرے مقابلے میں ایک لڑکی کھڑی تھی، میں نے دوستوں کے ساتھ مل کر اس کے پرس میں ایک نقلی چھپکلی رکھ دی۔۔ جب وہ تقریر کرنے ڈائس پر آئی اور تقریر والا کاغذ نکالنے کے لئے پرس میں ہاتھ ڈالا تو ٹھیک ساڑھے چار سیکنڈ اس کی آنکھیں پھٹی پھٹی رہ گئ، اور پھر اچانک پوری ذمہ داری سے غش کھا کر گرگئ۔۔
    اس بات کا بدلہ اس ظالم نے یوں لیا کہ میرے الیکشن والے پوسٹروں پر راتوں رات، جہاں جہاں بھی "نامزد امیدوار" لکھا تھا، وہاں وہاں "نامزد" میں سے 'ز' کا نقطہ اُڑا دیا۔۔ میں آج تک اس کی "سیاسی بصیرت" پر حیران ہوں۔۔۔۔۔۔

    یونس بٹ کتاب شیطانیاں سے اقتباس







  • #2
    Re: لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے

    hahaha Syasi Baserat :P

    Yeh Marfat Ki Batain Hain Ap ki samjh ma nahii aay gi
    :(

    Comment


    • #3
      Re: لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے

      یہ سیاسی بصیرت کم شیطانی اور نسوانی بصیرت زیادہ لگ رہی تھی
      آج کی لڑکیاں تو سانپ سے نہیں ڈرتی تو نقلی چھپکلی کیا چیز ہے

      بانیاز شکریہ ایسی مزے مزے کی پوسٹ کیا کرو
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے

        ہاہاہا بانیاز بھائی کیا مزے کا پوسٹ تھا۔۔
        ویسے لڑکی سے مقابلہ ہممم م م م م ۔۔۔ سہی سہی

        Comment


        • #5
          Re: لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے

          :khi:
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے

            kia yey sache ka wqya he chipkle wala

            Comment


            • #7
              Re: لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے

              Originally posted by Dr Faustus View Post
              hahaha Syasi Baserat :P

              Yeh Marfat Ki Batain Hain Ap ki samjh ma nahii aay gi
              بھائی جی جو ہماری سمجھ میں* نہ آئے وہ آپ سمجھا دیا کرو





              Comment


              • #8
                Re: لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے

                Originally posted by Sub-Zero View Post
                یہ سیاسی بصیرت کم شیطانی اور نسوانی بصیرت زیادہ لگ رہی تھی
                آج کی لڑکیاں تو سانپ سے نہیں ڈرتی تو نقلی چھپکلی کیا چیز ہے

                بانیاز شکریہ ایسی مزے مزے کی پوسٹ کیا کرو
                hmmmmmmmmmmmmmmmmmmmm





                Comment


                • #9
                  Re: لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے

                  Originally posted by -=The Driver=- View Post
                  ہاہاہا بانیاز بھائی کیا مزے کا پوسٹ تھا۔۔
                  ویسے لڑکی سے مقابلہ ہممم م م م م ۔۔۔ سہی سہی
                  shukriya janab ...





                  Comment


                  • #10
                    Re: لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے

                    Originally posted by jasminn View Post
                    kia yey sache ka wqya he chipkle wala
                    hannnn na





                    Comment


                    • #11
                      Re: لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے

                      Originally posted by -=The Driver=- View Post
                      ہاہاہا بانیاز بھائی کیا مزے کا پوسٹ تھا۔۔
                      ویسے لڑکی سے مقابلہ ہممم م م م م ۔۔۔ سہی سہی
                      Originally posted by Baniaz Khan View Post


                      shukriya janab ...

                      بانیاز جی اس "ہممم م م م - "کا جواب ابھی باقی ہے :khi:۔
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے

                        Originally posted by S.A.Z View Post





                        بانیاز جی اس "ہممم م م م - "کا جواب ابھی باقی ہے :khi:۔
                        ہم مرد ہیں کہنے کی کوشش کرنے لگا تھا ۔۔۔۔

                        :rew:





                        Comment


                        • #13
                          Re: لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے

                          ارے بانیاز بھائی مرد ہوکے عورت سے نہیں ڈرتا ۔۔۔
                          ڈرنا چا ہیئے ویسے۔۔۔ ہاہاہا

                          Comment


                          • #14
                            Re: لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے

                            Originally posted by -=The Driver=- View Post
                            ارے بانیاز بھائی مرد ہوکے عورت سے نہیں ڈرتا ۔۔۔
                            ڈرنا چا ہیئے ویسے۔۔۔ ہاہاہا
                            ڈر نہیں بھی لگتا تو بھائی شو کیا کرو
                            تم بھی تو کوئی رسم محبت ادا کیا کرو





                            Comment


                            • #15
                              Re: لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے

                              :garmi:





                              Comment

                              Working...
                              X