Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پاکستانی بہت ذہین ہیں ۔۔۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پاکستانی بہت ذہین ہیں ۔۔۔۔۔

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جاپان میں ایک صابن بنانے والی فیکٹری میں غلطی سے ایک پیکٹ بغیر صابن کے پیک ہو گیا. انہوں نے اس مسئلے کا حل یہ سوچا کہ لاکھوں ڈالر لگا کر ایک ایکس رے مشین خرید لی جو یہ چیک کرتی تھی کہ پیکٹ کے اندر صابن موجود ہے یا نہیں۔۔


    یہی مسئلہ پاکستان میں ہوا

    انہوں نے کیا کیاِ؟

    انہوں نے اسمبلی لائن کے پیچھے ایک پنکھا لگا دیا. خالی پیکٹ خود بخود اڑ کر دور جا گرتے. پاکستان زندہ باد


    واقعی پاکستانی بہت زہین ہیں ۔۔۔

    امریکہ نے خلائی شیٹل تیار کروایا کڑوڑوں ڈالر خرچ ہو ئے۔ کئی سال لگے اسے تیار کروانے میں لیکن جب یہ کام مکمل ہو گیا اور خلائی شیٹل اْڑنے کے لئے چھوڑا گیا تو اس میں کچھ خرابی آگئی اور وہ اسٹارٹ نہیں ہوا اورتو امریکہ نے تمام ممالک ماہریں کو بلایا اور سب سے پہلے جاپانی کاریگروں نے کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے پھر چینی کاریگروں نے کوشش کی لیکن خلائی شیٹل اسٹارٹ نہیں ہوا پھر پاکستانی کاریگروں کو بلایا گیا تو انہوں نے چیک کیا اور کئی مزدور بلوائے اور کہا کہ اس شیٹل کو الٹا کر کے دو تین جھٹکے مارو انہوں نے ایسا ہی کیا اور پھر اسٹارٹ کی تو خلائی شیٹل اْڑ گیا اور بلکل دروست ہو گیا تو امریکہ نے پوچھا کہ آپ کو کیسے پتا چلا کے شیٹل اس طرح اسٹارٹ ہوسکتا ہے تو پاکستانی کاریگروں نے کہا کہ! جب ہما رے ملک میں موٹر سائیکل اسٹارٹ نہیں ہوتی تو ہم اسی طرح اسٹارٹ کرتے ہیں ۔
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: پاکستانی بہت ذہین ہیں ۔۔۔۔۔

    yep hai zaheen qoum
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: پاکستانی بہت ذہین ہیں ۔۔۔۔۔

      جی اوے زہین قوم کے ثبوت :khi:۔۔
      :star1:

      Comment

      Working...
      X