Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ڈاکٹر فسٹس سے معذرت کے ساتھ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ڈاکٹر فسٹس سے معذرت کے ساتھ

    ڈاکٹر فسٹس سے معذرت کے ساتھ
    -

    جنگل میں ایک شیر کی شادی ہو رہی تھی - جب بارات چلنے لگی تو ایک چوہا بارات کے آگے آکر ناچنے لگا
    شیر کے رشتے داروں نے کہا تم اتنے خوش کیوں ہو رہے ہو - یہ شیر کی بارات ہے چوہوں کی نہیں -
    چوہا بولا " میں شادی سے پہلے شیر ہی تھا "


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

  • #2
    Re: ڈاکٹر فسٹس سے معذرت کے ساتھ

    buht acha latifa tha

    Comment


    • #3
      Re: ڈاکٹر فسٹس سے معذرت کے ساتھ

      پڑھا ہے پہلے بھی اچھا جوک ہے اور ڈاکٹر سے کیوں معزرعت وہ تو خوش ہوتے ہیں شادی کا بس نام ہو اور شادی ہوجائے بس کسی طرح بعد دی بعد وچ ویکھی جائے گئی
      372-haha
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: ڈاکٹر فسٹس سے معذرت کے ساتھ

        جواد بھائی پھر کیا کریں ۔۔ ایک یہ بات بھی تو ہے کہ ۔۔۔
        شادی ایک ایسا لڈو ہے جو کھائے وہ بھی پچتائے اور
        جو نہ کھائے وہ بھی پچتائے۔۔۔
        تو میرے خیال میں کھا کے پچتانا بہتر ہوگا۔۔۔
        کیوں جناب اپ صاحبان کی کیا رائے ہے

        Comment


        • #5
          Re: ڈاکٹر فسٹس سے معذرت کے ساتھ

          Originally posted by -=The Driver=- View Post
          جواد بھائی پھر کیا کریں ۔۔ ایک یہ بات بھی تو ہے کہ ۔۔۔
          شادی ایک ایسا لڈو ہے جو کھائے وہ بھی پچتائے اور
          جو نہ کھائے وہ بھی پچتائے۔۔۔
          تو میرے خیال میں کھا کے پچتانا بہتر ہوگا۔۔۔
          کیوں جناب اپ صاحبان کی کیا رائے ہے

          سولہ آنے سچ کہا

          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: ڈاکٹر فسٹس سے معذرت کے ساتھ

            مستقبل کا ایک ہوائی منظر


            ڈاکٹر صاحب شادی کے چند سال بعد اپنے ایک دوست سے ملے

            اور کہا

            اور سنا یار


            سنا تھا تیری شادی ہوگئی ہے

            کیسی ہے تیری بیوی


            دوست۔۔۔۔۔ یار وہ تو جنت کی حور ہے
            اور تیری والی کیسی ہے


































            ڈاکٹر ۔۔۔۔ او یار میری والی تو ابھی زندہ ہے





            Comment


            • #7
              Re: ڈاکٹر فسٹس سے معذرت کے ساتھ

              :lol:lol


              بہت شکریہ سب بھائیوں کا۔۔
              :(

              Comment


              • #8
                Re: ڈاکٹر فسٹس سے معذرت کے ساتھ

                Originally posted by Dr Faustus View Post
                :lol:lol


                بہت شکریہ سب بھائیوں کا۔۔
                واہ دو دو





                Comment

                Working...
                X