Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

چونکہ ہے، چنانچہ ہے،گرچہ ہے، ،لہذا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • چونکہ ہے، چنانچہ ہے،گرچہ ہے، ،لہذا ہے


    کاغذ کی پلیٹوں میں کھانے کا تقاضا ہے
    حالات کے شانے پہ کلچر کا جنازہ ے


    ملنے کی گزارش پہ مبہم سا جواب آیا
    چونکہ ہے، چنانچہ ہے،گرچہ ہے، ،لہذا ہے


    اب گھر کے دیرچے میں ائے گی ہوا کیسے
    آگے بھی پلازہ پے پیچھے بھی پلازہ ہے


    تم عقد مسلسل سے دادا کو نہیں روکو
    شادی کی ضرورت تو فطرت کا تقاضا ہے



    :(

  • #2
    Re: چونکہ ہے، چنانچہ ہے،گرچہ ہے، ،لہذا ہے

    اب گھر کے دیرچے میں ائے گی ہوا کیسے
    آگے بھی پلازہ پے پیچھے بھی پلازہ ہے

    Such kaha wallah

    Comment


    • #3
      Re: چونکہ ہے، چنانچہ ہے،گرچہ ہے، ،لہذا ہے

      372-haha
      :star1:

      Comment

      Working...
      X