Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

lateefay

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • lateefay



    استانی نے ایک بچی سے گھر کے کام کی کاپی لی اور اسے دیکھنا شروع کیا اس میں بہت زیادہ غلطیاں تھیں ہنس کر کہنے لگیں تم اکیلی نے اتنی ساری غلطیاں کیسے کر لیں
    بچی نے معصومیت سے جواب دیا میرے بہاٰءی جان نے میری مدد کی تھی



    دو چوہے جنگل میں کہیں جا رھے تھے اچانک ایک شیر آ گیا
    ایک چوہا دوسرے سے کہنے لگا آو اس کی پٹاءی کرتےہیں بہت اکڑتےہوے چلتاہے دوسرا بولا چھوڑو یار ہم دو ہیں اور یہ اکیل



    I never forget a face but in your case I'll make an exception






    لیٹ آنے پر ٹیچر نے بچوں کو ڈانٹا اور دیر سے آنے کی وجہ پوچھی
    جی ہم ایک بوڑھے آدمی کو سڑک پار کرا رہے تھے بچوں نے جواب دیایہ تو نیک کام تھا لیکن اس میں اتنی دیر کیسے لگی ٹیچر نی پوچھا
    جی بوڑھا سڑک پار نہیں کرنا چاہتا تھا بچوں نے جواب دیا




    بیوی نے خاوند سے کہا مجھے چڑیا گھر لے جائیں
    لوگ تمہیں دیکھنیں یہاں بھی آ سکتے ہیں چڑیا گھر جانے کی کیا ضرورت ہے خاوند کا جواب تھا




    Don't look out of the window people will think that it's Halloween



    ایک ہاتھی نے جنگل میں ایک آدمی کو ننگا نہاتے دیکھ کر پوچھا

    دوست آپ اتنی چھوٹی سونڈ سے سانس کیسے لیتے ہیں





    تم اتنا خراب کھانا پکاتی ہو کہ فقیر بھی اسے واپس کر دیتے ہیں میاں کا بیوی سے شکوہ



    دائیں آنکھ سے بائیں آنکھ نے کہا ہم دونوں کے درمیان کوئی سونگھنے والا جاسوس موجود ہے

    :cc: :cc: :cc:


    انسپکٹر آف اسکولز کےدورہ سے پہلے چھوٹے بچوں کی کلاس کو ٹیچر نے سکھایا اگر آپ سے کوئی سوال پوچھا جائے تو نیکر کی جیب میں ہاتھ ڈال انگلیوں پر گنیں اور صحیح صحیح جواب دیں




    انسپکٹر آف اسکولز نے کہا ذرا پھر سے بتائیں

    انسپکٹر آف اسکولز اور کلاس ٹیچر اس جواب پر بہت حیران ہوئیں اور انسپکٹر آف اسکولز خاموشی سے واپس چلی گئیں
    ٹیچر نے جو غلط جواب کی منے کو بلا کر تفتیش کی نیکر کی جیبیں الٹییں تو دیکھا وہ پھٹی ہوئی تھیں ( کچھ سمجھے وجہ ؟
    Last edited by baba; 7 March 2006, 17:32.

  • #2
    Re: lateefay

    hahahahahha

    Comment

    Working...
    X