ایک شخص وفات کے بعد جنت میں جا پہنچا
صبح ناشتے پر چائےاور رس پیش کئے گئے
جب دوپہر ہوئی تو پھر چائےاور رس پیش کئے گئے
وہ بہت پرشان ہوا کیوں کہ اس نے سن رکھا تھا کہ جنت میں بے شمار نعمتیں ہونگی من و سلویٰ ہوگا وغیرہ
اس نے سوچا شائد میرے آنے کی فرشتوں کو وقت پر خبر نہ ملی اور وہ تیاری نہ کر سکے
مگر یہ کیا شام کو پھر چائےاور رس پیش کئے گئے
اور اگلی صبح پھر چائےاور رس پیش کئے گئے
وہ باہر نکلا دوزخ کی طرف دیکھا تو بڑی بڑی بے شمار دیگیں پک رہیں تھیں
وہ بہت خوش ہوا کہ دوپہر کو کوئی اچھا کھانا ملے گا
مگر یہ کیا اس دوپہر کو پھر چائےاور رس پیش کئے گئے
اس نے فرشتے سے پوچھا کہ یہ کیا میرے لئے چائے رس اور دوزخیوں کیلئے دیگیں ؟
اس پر فرشتہ بولا
تو کیا تم اکیلے کیلئے دیگیں پکائیں ؟

Comment