ننھی نے اپنی اماں کے سر میں چند سفید بال دیکھ کر وجہ پوچھی کہ سر میں سفید بال کیوں آگئے تو اماں نے ننھی کی تربیت کے پیش نظر سمجھاتے ہوئے کہا
دیکھو بیٹی۔ جب بھی آپ مجھے تنگ کرتی ہو تو میرے سر میں ایک بال سفید ہوجاتا ہے، پھر جب تم کہا نہیں مانتی تو دوسرا بال سفید، پھر جب تم کوئی ضد کرتی ہوتو تیسرا بال سفید۔ الغرض تمھاری طرف سے دی گئی کسی نہ کسی پریشانی سے میرا ایک ایک بال سفید ہوتا جارہا ہے۔
ننھی سے سب کچھ غور سے سنا اور بولی
“اچھا ۔۔۔۔ اب سمجھی نانی اماں کے سارے بال سفید کیوں ہیں
:lol
“

Comment