Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

زندگی بہت خوبصورت ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • زندگی بہت خوبصورت ہے

    جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کررہا تھا کہ اچانک قریب سے چوہا گذرا اور بولا ۔ اوئے چیتے ! زندگی بہت خوبصورت ہے زندگی سے پیار کرو۔ اتنا خوبصورت جنگل ہے چلو گھومتے پھرتے ہیں۔ انجوائے کرتے ہیں" ۔ چیتے کو چوہے کی بات اچھی لگی ۔ ساتھ ہولیا۔
    تھوڑی آگے جا کر ایک ہاتھی شراب کی بوتل کھولنے کی کوشش کررہا تھا ۔ چوہا پھر بولا " اوئے انکل ہاتھی ! زندگی بہت خوبصورت ہے۔ زندگی سے پیار کرو۔ خوبصورت جنگل ہے چلو گھومتے پھرتے ہیں سیر کرتے ہیں "۔ ہاتھی کو چوہے کی بات بھا گئی اور وہ بھی ساتھ چل پڑا ۔
    آگے جاکر دیکھا کہ شیر ہیروئن کی پڑی ہاتھ میں اٹھائے نشہ کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ چوہا اسکے پاس بھی گیا اور بولا ۔" اوئے جنگل کے بادشاہ۔ زندگی بہت خوبصورت ہے۔ یوں برباد مت کرو۔ زندگی سے پیار کرو ۔ چلو جنگل کی سیر کرتے ہیں۔ "
    شیر نے چوہے کو غصے سے دیکھا اور زور سے ایک تھپڑ رسید کیا۔ ہاتھی اور چیتا حیران ہوئے اور پوچھا ۔" شیر صاحب۔ چوہے نے تو اچھی بات کی ہے۔ تھپڑ کیوں*مارا اسے؟"
    شیر بولا " یہ خبیث کل بھی بھنگ کا نشہ کرکے آیا اور یہی بات کرکے مجھے 5 گھنٹے فضول گھماتا رہا


    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: زندگی بہت خوبصورت ہے

    East or West Sidra is Best

    Comment


    • #3
      Re: زندگی بہت خوبصورت ہے

      372-hahajungle hai ya sharaaab khana
      or ye chohaa kahin aap to nai they sub-zero :P

      Comment


      • #4
        Re: زندگی بہت خوبصورت ہے

        Originally posted by Madiha kanwal View Post
        372-hahajungle hai ya sharaaab khana
        or ye chohaa kahin aap to nai they sub-zero :P

        ایک شیر کی بارات جا رہی ہوتی ہے۔ سب سے آگے ایک چوہا بھنگڑے ڈال رہا ہوتا ہے۔ کوئی پوچھتا ہے۔
        "اوئے!!!! شادی شیر کی ، بارات شیر کی، تم کس حساب میں بھنگڑے ڈال رہے ہو۔"
        چوہا کہتا ہے۔
        اوئے چپ کرو!، تمہیں نہیں پتا شادی سے پہلے میں بھی شیر تھا


        اور میری تو شادی نہیں ہوئی ابھی تو میں کیسے ہوسکتا ہوں
        :hathora
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: زندگی بہت خوبصورت ہے

          Originally posted by Sub-Zero View Post

          ایک شیر کی بارات جا رہی ہوتی ہے۔ سب سے آگے ایک چوہا بھنگڑے ڈال رہا ہوتا ہے۔ کوئی پوچھتا ہے۔
          "اوئے!!!! شادی شیر کی ، بارات شیر کی، تم کس حساب میں بھنگڑے ڈال رہے ہو۔"
          چوہا کہتا ہے۔
          اوئے چپ کرو!، تمہیں نہیں پتا شادی سے پہلے میں بھی شیر تھا


          اور میری تو شادی نہیں ہوئی ابھی تو میں کیسے ہوسکتا ہوں
          :hathora
          :rew:matlab shadi k bad pakka chohaa ban jaoge na
          372-haha

          Comment


          • #6
            Re: زندگی بہت خوبصورت ہے

            Originally posted by Madiha kanwal View Post
            :rew:matlab shadi k bad pakka chohaa ban jaoge na
            372-haha
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            Working...
            X