پاکستان میں ٹیکنالوجی کی جنگ
گوگل نے کہا: ایک لفظ لکھو ہزاروں نتیجے دوں گا۔
وکی پیڈیا نے کہا: ایک لفظ لکھو ہزاروں صفحات دوں گا۔
انٹرنیٹ بولا: میرے بغیر کچھ نہیں کرسکتے۔
کمپیوٹر بولا: تو کون سا میرے بغیر کچھ کرسکتا ہے۔
یہ سب سُن کر بجلی ہنسی اور بولی بھونکی جاؤ۔۔۔۔۔۔

Comment