آنچل اور یو_آر بس میں سیٹ کے معاملے میں لڑ رہی تھیں، دونوں کہہ رہی تھیں کہ میں بیٹھوں گی، میں بیٹھوں گی،
ایک بوڑھا آدمی یہ لڑائی دیکھ رہا تھا،جب بوڑھے آدمی نے دیکھا کہ لڑائی ختم نہیں ہورہی تو آخر کار وہ بولا:
بیٹا لڑ کیوں لڑتی کیوں ہو؟ اس کا حل میں تم کو بتاتا ہوں۔ تم میں سے جو عمر میں بڑی ہے وہ بیٹھ جائے۔
اب دونوں ایک دوسرے سے بولیں!
آنچل : یو_آر پلیز تم بیٹھ جاؤ
یو_آر : آنچل پلیز تم بیٹھ جاؤ

Comment