Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

غزل بنام گرل فرینڈ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • غزل بنام گرل فرینڈ

    گرل فرینڈ کے انکار پر ایک دل جلے کی غزل


    اس طرح ستانے کی ضرورت کیا تھی
    کمینی دل کو جلانے کی ضرورت کیا تھی

    جو نہیں تھا عشق تو کہہ دیتی
    اپنی اوقات دیکھانے کی ضرورت کیا تھی

    معلوم تھا کہ یہ خواب ٹوٹ جائیں گے
    منہوس پھر نیند میں آنے کی ضرورت کیا تھی

    عشق پر لگتی رہے گی ہر دور میں پابندی
    ایک عاشق کی واٹ لگانے کی ضرورت کیا تھی

    مان لو اگر یہ یک طرفہ محبت تھی
    تو پھر نفسیاتی عورت مجھے دیکھ کر مسکرانے کی ضرورت کیا تھی


  • #2
    Re: غزل بنام گرل فرینڈ

    :lol
    :(

    Comment


    • #3
      Re: غزل بنام گرل فرینڈ

      bohat aala
      :thmbup:

      Comment


      • #4
        Re: غزل بنام گرل فرینڈ

        lolz sarra howa ashiq :lol:
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment

        Working...
        X