ایک پاکستانی انگلینڈ میں ایک ھائی وے پر گاڑی چلا رہا ہوتا ہے۔
*گاڑی چلاتے چلاتے جس موڑ سے اس نے مڑنا ہوتا ہے وہ اس سے چھوٹ جاتا ہے۔ اگلا موڑ بیس میل بعد آنا ہوتا ہے۔ تو وہ پاکستانی اسٹائل میں
*گاڑی روک کر تیز رفتار ھائی وے پر ریورس گئیر میں چلانا شروع کر دیتا ہے۔
*پیچھے سے آنے والا ٹرک زور سے ٹکرا جاتا ہے۔
**ٹریفک پولیس والا آتا ہے پہلے ٹرک ڈرائیو سے بات کرتا ہے اور پھر پاکستانی کے پاس آ کر کہتا ہے

آپ سے معذرت خواہ ہیں ٹرک ڈرائیو نے اتنی شراب پی ھوئی ہے کہ مستی میں کہہ رہا ہے آپ ھائی وے پر ریورس گئیر میں چلا رہے تھے۔ ہم اس کو ابھی جیل بھجواتے ہیں۔ شکریہ
Comment