جنگل میں کرکٹ کا میچ تھا
شیر نے کہا کہ میں آفریدی ہوں
چیتا کہنے لگا میں عمر اکمل ہوں
بندر نے کہا میں عمران فرحت ہوں
گدھے کو سب نے کہا تم مصباح ہو
گدھے نے کہا دفعہ دور میں کھوتا ہی ٹھیک ہوں
372-haha372-haha372-haha
شیر نے کہا کہ میں آفریدی ہوں
چیتا کہنے لگا میں عمر اکمل ہوں
بندر نے کہا میں عمران فرحت ہوں
گدھے کو سب نے کہا تم مصباح ہو
گدھے نے کہا دفعہ دور میں کھوتا ہی ٹھیک ہوں
372-haha372-haha372-haha
Comment