Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دعاؤں میں* اداکاری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دعاؤں میں* اداکاری


    لڑکی نے نماز پڑھی اور شادی کے لیے دعا مانگنے لگی
    تو شرم آگئی
    کہنے لگی
    اے خدا
    میں اپنے لیے کچھ نہیں* مانگتی
    بس میری امی کو ایک اچھا اور خوبصورت داماد دے دیں
    دعا قبول ہوئی
    اور
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    اس کی چھوٹی بہن کی شادی ایک اچھے اور اسمارٹ شخص سے ہوگئی



    نتیجہ
    دعاؤں میں* اداکاری نہیں کرنی چاہیے

    :lol






  • #2
    Re: دعاؤں میں* اداکاری

    ہاہاہاہا شکر ہے میری کوئی بہن نہیں :lol
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #3
      Re: دعاؤں میں* اداکاری

      یہ تو سچ کہا قبولیت کی کون سی گھڑ ی ہو اور ہماری کون سی بات پوری ہوجائے

      یہ ایک مزاح کے ساتھ ایک پیغام بھی ہے

      اللہ سے شرمانا نہیں چاہئے وہ بھی ایک نیک مقصد کےلئے زیادہ سنجیدہ بات ہوگئی شائد
      Last edited by Jamil Akhter; 31 January 2012, 21:11.
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: دعاؤں میں* اداکاری

        Originally posted by saraah View Post
        ہاہاہاہا شکر ہے میری کوئی بہن نہیں :lol
        کیا پتہ ہوتی تو وہ اداکاری کر ہی لیتی





        Comment


        • #5
          Re: دعاؤں میں* اداکاری

          Originally posted by Jamil Akhter View Post
          یہ تو سچ کہا قبولیت کی کون سی گھڑ ی ہو اور ہماری کون سی بات پوری ہوجائے

          یہ ایک مزاح کے ساتھ ایک پیغام بھی ہے

          اللہ سے شرمانا نہیں چاہئے وہ بھی ایک نیک مقصد کےلئے زیادہ سنجیدہ بات ہوگئی شائد
          واقعی بات سنجیدہ ہوگئی





          Comment

          Working...
          X