Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

geo karachi walo...

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • geo karachi walo...

    ایک لکھنوی نواب کراچی آیا اور ایک بچے سے راستہ پوچھنے کو رکا ۔۔۔۔۔
    نواب:حضور، ایک تکلیف دینی تھی آپ کو؟؟؟؟
    بچہ:ابے سالے تو ہاتھ تو لگا کر دیکھ تیری واٹ لگا دونگا۔

    http://www.islamghar.blogspot.com/

  • #2
    Re: geo karachi walo...

    بڑھیا لطیفہ ہے مگر آپ کو معلوم نہیں کراچی والے جتنے بھائی لوگ ہیں اتنے ہی ایجوکیٹڈ ہیں بہت پرلطف جوک تھا
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: geo karachi walo...

      نواب نے کراچی کے بچے کو تکلیف دینے کا سوچا بھی کیسے





      Comment


      • #4
        Re: geo karachi walo...

        :khi:
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #5
          Re: geo karachi walo...

          :lol

          Comment

          Working...
          X