فریاد
فقیر نے راستے میں ایک خاتون کو روک کر کہا
خدا کے نام پر دس روپے دے دو ورنہ مجھے ایسا خوفناک کام کرنا پڑے
گا جس کے خیال سے ہی میری روح کانپ جاتی ہے، رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
اور بدن پہ کپکپی طاری ہو جاتی ہے
خاتون نے دہشت زدہ ہو کر فقیر کو دس روپے دے دیے اور
ڈرتے ڈرتے پوچھا
بتائو۔۔۔۔ وہ کون سا کام ہے ؟
372-scare
فقیر نے جواب دیا
محنت مزدوری
:lol

Comment