اللہ نوں ایہی منظور سی
جنگل کے جانوروں نے سوچا کہ ہم میں کسی کو ڈاکٹر ہونا چاہیے۔
مشورہ کرنے کے بعد بندر کو سٹڈی کے لیے ولایت بھیج دیا۔
جب واپس آیا تو لومڑی بیمار ہوگئی۔ ڈاکٹر بندر کو بلایا کہ علاج کرو۔
وہ آیا اور ایک درخت سے دوسرے پر چڑھ گیا اور پھر تیسرے پر چھلانگ لگائی، اسی طرح دو چار چکر لگائے، اتنے میں لومڑی مر گئی ۔
ڈاکٹر منکی بولا
نس پج تے بڑی کیتی۔۔۔۔۔۔۔ پر اللہ نوں ایہی منظور سی

Comment