Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عورت اور کام

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عورت اور کام

    وہ کونسا ڈیپارٹمنٹ ہے جس میں عورت کام نہیں کر سکتی؟؟؟

    سوچو

    اور سوچو

    غور کرو

    اور غور کرو

    نہیں پتہ چلا؟

    چلو میں بتاتا ہوں

    فائر بریگیڈ

    کیوں؟

    بھائی عورت کا کام آگ بجھانا نہیں - آگ لگانا ہے 372-haha372-haha372-haha372-haha۔

    Last edited by Masood; 25 November 2011, 02:43.
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    Re: عورت اور کام

    ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha

    Comment

    • #3
      Re: عورت اور کام

      Originally posted by Masood View Post
      وہ کونسا ڈیپارٹمنٹ ہے جس میں عورت کام نہیں کر سکتی؟؟؟

      سوچو

      اور سوچو

      غور کرو

      اور غور کرو

      نہیں پتہ چلا؟

      چلو میں بتاتا ہوں

      فائر بریگیڈ

      کیوں؟

      بھائی عورت کا کام آگ بجھانا نہیں - آگ لگانا ہے 372-haha372-haha372-haha372-haha۔

      ویسے آجکل نیوز چینلز پہ یہ کام مرد بھی بہت اچھا انجام دے رہے ہیں
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment

      • #4
        Re: عورت اور کام

        oh bura lag gya

        Comment

        • #5
          Re: عورت اور کام

          سارہ نے بالکل ٹھیک کہا
          یوں کہا جائے کہ ایسے مردوں کا چولہا ہی ایسی آگ سے جل رہا ہے تو غلط نہ ہوگا
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: عورت اور کام

            ارے بھائی آپ لوگ دل پہ کیوں*لے رہے ہو یہ لطیفہ ہے ہاں تھوڑا سچا ہے بس

            Comment

            • #7
              Re: عورت اور کام

              Originally posted by saraah View Post

              ویسے آجکل نیوز چینلز پہ یہ کام مرد بھی بہت اچھا انجام دے رہے ہیں
              اُن میں سے ایک کی تو شادی ہو گئی ہے وہ تو اب ماہر ہو جائے گا آگ لگانے میں - اب سوچو ذرا جس کی بیوی بھی نیوز چینل پر ہو، وہ لوگ تو ڈبل آگی ہونگے نا :khi:۔
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment

              • #8
                Re: عورت اور کام

                Originally posted by baniazkhan View Post
                oh bura lag gya
                نہیں سچی بات پہ میں برا نہیں مانتی بلاشبہ خواتین کی اکثریت یہی کام کرتی ہے ۔۔۔لیکن اب مرد حضرات پورا پورا حصہ ڈال رہے ہیں اس کار خیر میں اس لیے یہ کوئی لطیفہ تو نا ہوا نا بھئ اور پاء مسعود کو تو ویسے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
                شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                Comment

                • #9
                  Re: عورت اور کام

                  Originally posted by Masood View Post

                  اُن میں سے ایک کی تو شادی ہو گئی ہے وہ تو اب ماہر ہو جائے گا آگ لگانے میں - اب سوچو ذرا جس کی بیوی بھی نیوز چینل پر ہو، وہ لوگ تو ڈبل آگی ہونگے نا :khi:۔
                  ہاں ہاں بالکل اب وہ مزید لگائی بجھائی سیکھے گا اور کامیاب سمجھا جائے گا تو پھر مان لیں اب کہ کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے:rew:
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment

                  • #10
                    Re: عورت اور کام

                    Originally posted by S.A.Z View Post
                    سارہ نے بالکل ٹھیک کہا
                    یوں کہا جائے کہ ایسے مردوں کا چولہا ہی ایسی آگ سے جل رہا ہے تو غلط نہ ہوگا
                    میں حیران رہ گئی ہوں ان مردوں کی چالیں دیکھ کر کیسے اپنے ہی بھائی بندوں کو چیں بی جبیں کر دیتے ہیں :khi:
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment

                    • #11
                      Re: عورت اور کام

                      :lol

                      Comment

                      Working...
                      X