Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
علامہ اقبال کی روح سے معذرت کے ساتھ
Collapse
X
-
Re: علامہ اقبال کی روح سے معذرت کے ساتھ
بہت عمدہ جناب ایک ایک لفظ ایسا لگتا ہے جیسے اپنے ہی ہاتھوں*آنکھوں پہ سے چڑھائے ہوئے پردے اتررہے ہیں بھئ جناب یہ سب پڑھ کر مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ جس وقت علامہ اقبال صاحب نے یہ شکوہ پیش کیا ہوگا تب کیسا طوفان آیا ہوگا
بحرحال جو کوئی بھی اس کا خالق ہے وہ واقعی تعریف کا حقدار ہے ویسے تو اس نظم میں مزاح کا ہی عنصر دکھتا ہے لیکن اگر غائرانہ نگاہ سے دیکھا جائے تو یہ حیققت کا نقاب کشائی ہے
ہمارے ساتھ شیئر کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ
Comment