ایک دن ایک شخص کے گھر مہمان آتے ہیں اور وہ یہ دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں کہ اس شخص کے گھر میں تین سوئمنگ پول ہیں وہ اس کی وجہ دریافت کرتے ہیں تو جواب ملتا ہے کہ ایک سوئمنگ پول ٹھنڈے پانی کا ہے کبھی کبھی ٹھنڈے پانی سے نہانے کو دل کرتا ہے۔ دوسرا گرم پانی کا ہے کبھی کبھی گرم پانی سے نہانے کو دل کرتا ہے۔ تیسرا خالی ہے کبھی نہ نہانے کا دل بھی کرتا ہے۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کبھی نہ نہانے کا دل بھی کرتا ہے
Collapse
X
Comment