Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

یہ تو آدمی ہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • یہ تو آدمی ہیں

    علامہ اقبال کے ایک دوست سید وحید الدین کے کچھ رشتے دار تھے جنھیں کتے پالنے کا بہت شوق تھا۔ ایک روز وہ لوگ کتوں کے ہمراہ علامہ سے ملنے چلے آئے، وہ لوگ تو اتر کر اندر جا بیٹھے اور کتے موٹر کار ہی میں رہے۔

    اتنے میں علامہ کی ننھی بچی منیرہ، جس نے موٹر میں کتے دیکھ لیے تھے، دوڑتی ہوئی اندر آئی اور علامہ سے کہنے لگی۔ ابا ابا، موٹر میں کتے آئے ہیں۔

    علامہ نے ان لوگوں کی طرف دیکھا اور کہا، نہیں بیٹا یہ تو آدمی ہیں۔







  • #2
    Re: یہ تو آدمی ہیں

    :lol

    Comment


    • #3
      Re: یہ تو آدمی ہیں

      372-haha372-haha372-haha372-haha372-haha372-haha
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: یہ تو آدمی ہیں

        :lol :lol :lol

        Comment


        • #5
          Re: یہ تو آدمی ہیں

          lolz yeh Allama k khilaaf sazish he
          :thmbup:

          Comment


          • #6
            Re: یہ تو آدمی ہیں

            hahahahhaaaa
            "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

            Comment


            • #7
              Re: یہ تو آدمی ہیں

              :lol

              Comment


              • #8
                Re: یہ تو آدمی ہیں






                Comment

                Working...
                X