Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

قاتل سپاہی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • قاتل سپاہی

    دوپہر کے ساڑھے بارہ بجے ہیں ' جون کا مہینہ ہے ' سمن آباد میں ایک ڈاکیہ پسینے میں شرابور بوکھلایا بوکھلایا سا پھر رہا ہے محلے کو لوگ بڑی حیرت سے اس کی طرف دیکھ رہے ہیں۔۔اصل میں آج اس کی*ڈیوٹی کا پہلا دن ہے۔۔وہ کچھ دیر ادھر ادھر دیکھتا ہے پھر ایک پرچون والے کی دکان کے پاس سائیکل کھڑی کر کے دکان دار کی طرف بڑھتا ہے
    'قاتل سپاہی کا گھر کون سا ہے ' ؟ اس نے آہستہ سے پوچھا۔۔
    دکان دار کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔۔اس کی آنکھیں خوف سے ابل پڑیں۔۔
    قق قاتل سپاہی۔۔ مم مجھے کیا پتا ؟ اس نے جلدی سے دکان کا شٹر گرا دیا۔۔
    ڈاکیہ پھر پریشان ہو گیا۔۔اس نے بہت کوشش کی کہ کسی طریقے سے قاتل سپاہی کا پتا چل جائے لیکن جو کوئی بھی اس کی بات سنتا چپکے سے کھسک جاتا۔۔ڈاکیہ نیا تھا نہ جان نہ پہچان اور اوپر سے قاتل سپاہی کے نام کی رجسٹری آکر وہ کرے تو کیا کرے کہاں سے ڈھونڈھے قاتل سپاہی کو؟؟اس نے پھر نام پڑھا نام اگرچہ انگلش میں تھا لیکن آخر وہ بھی مڈل پاس تھا' تھوڑی بہت انگلش سمجھ سکتا تھا بڑے واضح الفاظ میں۔۔
    قاتل سپاہی ' غالب اسٹریٹ ' سمن آباد لکھا ہوا تھا۔۔دو گھنٹے تک گلیوں کی خاک چھاننے کے بعد وہ ہانپنے لگا' پہلے روز ہی اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ۔۔اب وہ اپنے پوسٹ ماسٹر کو کیا منہ دکھائے گا۔۔اس کا حلق خشک ہو گیا اور پانی کی طلب محسوس ہوئی وہ بے اختیار اٹھا اور گھر کے دروازے پر لگی بیل پر انگلی رکھ دی۔۔اچانک اسے زور دار جٹھکا لگا۔۔جھٹکے کی اصل وجہ یہ نہیں تھی کہ بیل میں کرنٹ تھا بلکہ بیل کے نیچے لگی ہوئی پلیٹ پر انگلش میں ' قاتل سپاہی ' لکھا ہوا تھا۔۔
    خوشی کی لہر اس کے اندر دور گئی۔۔اتنی دیر میں دروازہ کھلا اور ایک نوجوان باہر نکلا۔۔ڈاکیے نے جلدی سے رجسٹری اس کے سامنے کر دی۔۔
    کیا آپ کا ہی یہ نام ہے ؟
    نوجوان نے نام پڑھا اور کہا نہیں یہ میرے دادا ہیں۔۔
    ڈاکیے نے جلدی سے پوچھا ۔۔''کیا نام ہے ان کا ؟
    نوجوان نے بڑے اطمینان سے کہا '' قتیل شفائی
    Qatil Shiphai ''

    372-haha






  • #2
    Re: قاتل سپاہی

    ارے اتنی محنت سے ٹائپ کیا تھا میں نے کیا کسی کو بھی پسند نہیں آیا





    Comment


    • #3
      Re: قاتل سپاہی

      372-haha372-haha372-haha372-haha

      Comment


      • #4
        Re: قاتل سپاہی

        Bohat khoob, puray page mein Katil sipahi ka maza aaya
        :thmbup:

        Comment


        • #5
          Re: قاتل سپاہی

          372-haha

          bechara :rew:
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • #6
            Re: قاتل سپاہی

            inaa wadaa joke
            "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

            Comment


            • #7
              Re: قاتل سپاہی

              lolzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz

              I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


              Comment


              • #8
                Re: قاتل سپاہی

                baniazkhan meray pyary dost buhat buhat maza aya actually ye sub-forum posts hidden hojatin hain ab front pay zaida nazar jati hay is ka koi hul hona chyiii jo posts jo sub-forum may hoon hilite rahin....buhat buhat thanks:rose
                Last edited by Jamil Akhter; 7 June 2011, 10:16.
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: قاتل سپاہی

                  :lol :lol :lol

                  Comment


                  • #10
                    Re: قاتل سپاہی

                    Welldone

                    Comment


                    • #11
                      Re: قاتل سپاہی

                      Originally posted by Jamil Akhter View Post
                      baniazkhan meray pyary dost buhat buhat maza aya actually ye sub-forum posts hidden hojatin hain ab front pay zaida nazar jati hay is ka koi hul hona chyiii jo posts jo sub-forum may hoon hilite rahin....buhat buhat thanks:rose
                      Aap ki tajveez achi hai, han biklul aesa hona chayee





                      Comment

                      Working...
                      X