"صاحب وہ ہوتا ہے جو صبح آنکھ کھلتے ہی بغیر کلّی کئیے چائے پیتا ہے، دوسرون کی بیویوں کا اپنے باپ سے زیادہ خیال رکھتا۔ جتنا بڑا صاحب ہوگا اس کا بیت الخلاء اتنا ہی اس کے بستر سے قریب اور بھائ بند دور ہونگے۔"
رشید احمد صدیقی کی کتاب "خنداں" کے مضمون "صاحب" سے اقتباس
رشید احمد صدیقی کی کتاب "خنداں" کے مضمون "صاحب" سے اقتباس
Comment