ایک نہائت پڑھا لکھا فرد ایک مرتنبہ کشتی میں سفر کر رہا تھا
باتوں باتوں میں اُس نے ملاح سے پوچھا "تمہیں کچھ پڑھنا لکھنا بھی آتا ہے؟؟؟؟
ملاح نے کہا نہیں بابو جی ہم تو بچپن سے ہی کشتی چلانا سیکھا ہے
اُس فرد نے اُسے نہائت کڑوی کسیلی باتیں کیں اور کہا تم نے اپنی ادھی زندگی برباد کردی
کچھ دیر بعد طوفان کا سماں پیدا ہوا تو ملاح نے پوچھا بابو جی آپ نے کچھ تیرنا وغیرہ بھی سیکھا ؟؟؟
اُس فرد نے کہا نہیں میں تو شروع سے ہی کتابوں کے ساتھ رہا
ملاح نے کشتی سے چھلانگ لگاتے ہوئے کہا
بابو جی آپ نے اپنی پوری زندگی برباد کر دی

Comment