@
سیاست دانوں سے بھری ایک بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پل سے گر کر ایک کھیت میں جا گھسی شور کی اواز سن کر کسان فارم ہاوس سے نکلا اور ایک بڑا گڑھا کھود کر سب سیاستدانوں کو دفنا دیا دو دن بعد پولیس کا وہاں سے گزر ہوا انہوں نے بس کا معائنہ کرنے کے بعد کسان سے پوچھا
کیا بس میں سوار تمام سیاست دان مر چکے تھے؟
کسان نے جواب دیا نہیں جی کچھ تو کہ رہے تھے کہ وہ زندہ ہیں مگر آپکو تو ملعوم ہے نا جناب کہ سیاسدان کتنا جھوٹ بولتے ہیں

Comment