اسلام علیکم
ایک سکھ ڈینٹسٹ کے پاس ایک مریض آیا اور بولا
سردار جی میرے اوپر والے دانت کو کیڑا کھا رہا ہے اس کا کوئی علاج کرو
سرادر نے اُس کو لٹایا او ر اُس کا نیچے والا دانت نکال دیا
مریض نےکہا سرادار جی کیڑا اوپر والا دانت کھا رہا تھا تم نے نیچے والا دانت کیوں نکالا؟؟؟
تو سکھ ڈاکٹر نےکہا
اس والے دانت کے اوپر کھڑا ہو کے وہاں تک پہنچتا تھا اس لئے اسے نکال دیا

Comment