ایک بڑی بی کو گرنے کی وجہ سے سخت چوٹ آگئی
ڈاکٹر نے مرہم پٹّی کردی اور سیڑھیوں سے اُترنے چڑھنے کو منع کردیا
دو مہینے بعدپٹّی کھُل گئی تو ڈاکٹر نے اُنہیں سیڑھیاں چڑھنے کی اجازت دیدی
تو اُنہوں نے کہا خُداکا شُکر ہے کہ اب میں سیڑھیاں اُتر اور چڑھہ سکوں گی ورنہ میں پائپ کے راستے اُترتی چڑھتی تنگ آگئی تھی ؛
372-haha

Comment