ایک بندے کا ایک کروڑ کا انعام نکلا
انعام دینے والی کمپنی نے سوچا اگر اس کو ڈائریکٹ بتایا جائے
تو یہ نہ ہو کہ وہ خوشی سے مر جائے
ایک اس کے دوست سردار جی کو کہا کہ اس کو بتا دے
سردار نے کچھ سوچا اور کہا فرض کرو اگر تمھارا ایک کروڑ کا انعام نکل آئے تو کیا کروگے
اس نے کہا کہ اس میں 50 لاکھ تم کے دے دونگا
یہ سن کر ہی سردار مر گیاخوشی سے
ہاہاہاہہا

Comment