ایک گھر میں ایک طوطا تھا،اسکی یہ خاصیت تھی کہ وہ نئی بات یاد رکھتا اور پرانی بھول جاتا۔
اہک دفعہ سب گھروالے کہیں گئے ہوئے تھے اور طوطا بالکل اکیلا تھا کہ دروازے کی گھنٹی بجی۔
طوطا:"کون ہے؟"
باہر سے آواز آئی:"دودھ والا۔"
طوطے نے پھر پوچھا:"کون؟"
پھر آواز آئی:"دودھ والا۔"
اب تو کافی دیر تک یہ سلسلہ چلتا رہا لیکن آخرکار دودھ والے کو غصہ آگیا۔
اس نے طوطے سے پوچھا:"تم کون ہو؟"
طوطا نے جواب دیا:"دودھ والا

Comment