عقلمند شوہر ۔
ایک 85 سالہ شخص نے اپنے دوست کو شادی کی 60 ویں سالگرہ پر بلایا۔
ایک 85 سالہ شخص نے اپنے دوست کو شادی کی 60 ویں سالگرہ پر بلایا۔
وہ بار بار بیوی کو کچن سے جان یا ڈارلنگ کہ کر بلاتا اور کچھ نہ کچھ منگواتا تھا۔
دوست بہت متاثر ہوا اور کہے بغیر نہ رہ سکا۔
بولا
دوست بڑی حیرت کی بات ہے، شادی کو 60 سال گزرنے کے باوجود تم اپنی بیوی کو اتنے محبت بھرے ناموں سے بلاتے ہو۔
شوہر نے رازدارانہ انداز میں جواب دیا
یار کیا بتاؤں، دس سال ہوئے میں اسکا نام بھول چکا
Comment