aslamoalikum wr wb.
اُستاد کلاس سے : فرض کرو ایک ٹرین کراچی سے لاھور پچاس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے آ رھی ھے اور دُوسری اسلام آباد سے پشاور ساٹھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے جا رھی ھے۔ اب بتاؤ میری عُمر کیا ھے؟
اس عجیب و غریب سوال پر پوری کلاس کو سانپ سونگھ گیا۔ آخر ڈرتے ڈرتے ایک بچے نے ھاتھ کھڑا کیا۔
ھاں بتاؤ
سر آپ کی عُمر چالیس سال ھے
بُہت خُوب ، نہایت اعلیٰ ۔ اب یہ بتاؤ تمھیں اس جواب کا پتہ کیسے چلا؟
سر بات یہ ھے کہ میرا ایک بڑا بھائی ھے وہ نیم (آدھا) پاگل ھے اور اُس کی عُمر بیس سال ھے

Comment