ایک لڑکی تیز رفتاری سے کار چلارہی تھی، سڑک پر کھڑے سارجنٹ نے سیٹی بجائی، لیکن کار نہیں رکی۔ آخر کار سارجنٹ نے کار کا تعاقب کیا اور کار کو روک لینے میں کامیاب ہو گیا۔ سارجنٹ نے لڑکی سے پوچھا، جب میں نے سیٹی بجائی، تو تم نے کار کیوں نہیں روکی؟ لڑکی نے جواب دیا، اگر میں اسی طرح سیٹیوں پر کار روکتی رہی، تو زندگی بھر گھر نہیں پہنچ سکوں گی۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
سیٹی بجاہی
Collapse
X
-
سیٹی بجاہی
ایک لڑکی تیز رفتاری سے کار چلارہی تھی، سڑک پر کھڑے سارجنٹ نے سیٹی بجائی، لیکن کار نہیں رکی۔ آخر کار سارجنٹ نے کار کا تعاقب کیا اور کار کو روک لینے میں کامیاب ہو گیا۔ سارجنٹ نے لڑکی سے پوچھا، جب میں نے سیٹی بجائی، تو تم نے کار کیوں نہیں روکی؟ لڑکی نے جواب دیا، اگر میں اسی طرح سیٹیوں پر کار روکتی رہی، تو زندگی بھر گھر نہیں پہنچ سکوں گی۔Tags: None
Comment