Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مونچھیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مونچھیں


    مونچھیں

    مونچھیں تراشنا ایک مشکل فن ہے کہ بندہ ساری زندگی یہ کام کرنے کے بعد بھی اس میں ماہر نہیں ہوتا۔البتہ وہ متحمل مزاج اور متوازی شخصیت کا مالک ضرور ہوجاتا ہے کیونکہ مونچھیں تراشنا جلد باز اور انتہا پسند شخص کے بس کا روگ نہیں۔ مونچھیں تراشنے والا تو جیب تراش کی طرح ہوتا ہے کہ ذرا سی غلطی سے دونوں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتے۔ جب تک مونچھ نہ ہو کوئی پنجابی فلم نہیں بن سکتی پہلے تو اردو فلموں میں بھی اس کی ضرورت پڑتی تھی ،اور وہ ہیرو کی ناک کے نیچے یوں پڑی ہوتی تھی جیسے کسی اہم سطر کو انڈر لائن کیا گیا ہو۔ مونچھیں تو آپ کی برے وقت کی ساتھی ہیں آپ کسی کی گردن نہیں مروڑ سکتے مگرمونچھیں مروڑ سکتے ہیں،آپ کو باغبانی کا شوق ہے تو رمونچھوں کی پرورش اور کانٹ چھانٹ کر اپنا یہ شوق پورا کر لیں۔

    ڈاکٹر یونس بٹ
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: مونچھیں

    Originally posted by Tanha Hassan View Post
    اور وہ ہیرو کی ناک کے نیچے یوں پڑی ہوتی تھی جیسے کسی اہم سطر کو انڈر لائن کیا گیا ہو
    :kr::kr::kr:
    .......................!!!!!

    Comment


    • #3
      Re: مونچھیں

      :kr:
      For New Designers
      وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

      Comment


      • #4
        Re: مونچھیں

        :hansi

        Comment


        • #5
          Re: مونچھیں

          :lol

          Jabhi u ne khaar daar monchen rakhi hui hen :lol

          Comment

          Working...
          X