:salam:
نئی نویلی دلھن نے اپنے شوہر سے کہا
مجھے دو ڈشز بنانے میں مہارت حاصل ہے
ایک مرغی کا سالن اور دوسرا گاجر کا حلوہ . لیجئے ذرا چکھئے
شوہر نے داد دیتے ہوے کہا
خوب بہت خوب
لکن یہ تو بتاؤ ان میں سے سالن کون سا ہے اور حلوہ کون سا ؟

Comment