:salam:
بیگم صاحبہ : آپ تو اس حلوے میں اتنی خامیاں بتا رہے ہیں
بچے صبح سے تین چار پلیٹیں ختم کر چکے ہیں
اتنے میں چھوٹے بیٹے نے دروازہ کھولا اور اندر جھانکتے ہوے کہا
امی بس ایک پلٹ اور دے دیں
صرف تین چار کاپیوں پر کوور چڑھانا باقی ہے

Comment