:salam:
تیری آنکھوں میں آنسو
چہرے پہ ہنسی ہے
تیری سانس میں آہیں
دل میں بے بسی ہے
تو نے پہلے کیوں نہیں بتایا مجھ کو
دروازے میں تیری انگلی پهنسی ہے
** * * * * * * * * * * * * * **
دنیا کا وہ واحد سوال
جس کا جواب
نہ " یس " دیا جا سکتا ہے
اور نہ " نو"
سوال ہے
کیا آپ نے مسجد سے چپلیں چرانا چھوڑ دی ہیں " "
* * * * * * * ** * * * * *
تیری آنکھوں میں آنسو
چہرے پہ ہنسی ہے
تیری سانس میں آہیں
دل میں بے بسی ہے
تو نے پہلے کیوں نہیں بتایا مجھ کو
دروازے میں تیری انگلی پهنسی ہے
** * * * * * * * * * * * * * **
دنیا کا وہ واحد سوال
جس کا جواب
نہ " یس " دیا جا سکتا ہے
اور نہ " نو"
سوال ہے
کیا آپ نے مسجد سے چپلیں چرانا چھوڑ دی ہیں " "
* * * * * * * ** * * * * *
Comment