پی آئی اے کی فلائٹ میں کیپٹن نے اناؤسمنٹ کے بعد مائک رکھا اور بند کرنا بھول گیا اور اپنے ساتھی پائلٹ سے کہنے لگا کہ اب میں ایک کپ کافی کا پیوں گا اور پھر ائیر ہوسٹس کے ساتھ پیار بھری باتیں کروں گا۔
جہاز میں موجود ایک ائیر ہوسٹس یہ اناؤسمنٹ سن کر ایک دم بھاگی کہ مائک بند کردے تو گر گئی پاس بیٹھا پٹھان کہنے لگا۔ ۔ ۔ او خانہ خرابہ آرام سے جاؤ ابھی تو وہ کافی پیئے گا۔

Comment