ایک بنگالی عجمان کو آسمان اور دھنیا کو دنیا کہتا تھا ـ وہ بنگالی شارجہ سے ٹیکسی میں بیٹھا
ڈرائیور: کہاں جانا ہے؟
بنگالی: آسمان ـ
ڈرائیور حیرانگی سے: تم آسمان جاؤ گے؟ بھلا ٹیکسی سے آسمان کیسے جاسکتے ہیں؟
بنگالی: کیوں نہیں جاسکتے، ہم تو روزانہ شارجہ سے ٹیکسی پکڑ کر آسمان جاتے ہیں ـ
ڈرائیور (غصّے سے): تم پاگل ہو؟ جہاز پکڑو اور آسمان جاؤ ـ میری ٹیکسی آسمان پر نہیں جاسکتی
بنگالی بابو کو بھی غصّہ آگیا: بھلا کیوں نہیں جاسکتی، بھئی ہم مفت میں تو نہیں بلکہ آپکو پیسہ دے رہے ہیں پورے پانچ درھم!
ڈرائیور چڑچڑاتے ہوئے: پانچ درھم میں تم آسمان جاؤ گے؟ میرا دماغ خراب مت کرو اور تم میری ٹیکسی چھوڑ کر دوسری کوئی ٹیکسی پکڑو ـ
آخر میں ڈرائیور نے بنگالی سے پوچھا: تم روزانہ آسمان کیوں جاتے ہو؟
بنگالی ٹیکسی سے اُترتے ہوئے: ہم آسمان جاکر وہاں دنیا (دھنیا) بیچتے ہیں ـ

Comment