کہا تھا نہ
مجھے تم اس طرح سوتے ہوئے چھوڑکے مت جانا
مجھے بے شک جگا دینا
بتا دینا
ملتان کے سفر پے تم میرے ساتھ چل نہیں سکتی
اتنی گرمی میں تم میرے ساتھ جل نہیں سکتی
تمھیں رستہ بدلنا تھا
مری کو نکلنا تھا
تمہیں کس بات کا ڈر تھا
تمھیں جانے نہیں دیتا
تمھارے پیسے چھپا لیتا
پگلی
ملتان میں اب اتنی بھی گرمی نہیں ہوتی
بجلی بھی کم کم ہے جاتی
جسے راستہ بدلنا ہو اسے راستہ بدلنے سے
نہ کوئی روک پایا ہے نہ کوئی روک پائے گا
مجھے تم اس طرح سوتے ہوئے چھوڑکے مت جانا
مجھے بے شک جگا دینا
بتا دینا
ملتان کے سفر پے تم میرے ساتھ چل نہیں سکتی
اتنی گرمی میں تم میرے ساتھ جل نہیں سکتی
تمھیں رستہ بدلنا تھا
مری کو نکلنا تھا
تمہیں کس بات کا ڈر تھا
تمھیں جانے نہیں دیتا
تمھارے پیسے چھپا لیتا
پگلی
ملتان میں اب اتنی بھی گرمی نہیں ہوتی
بجلی بھی کم کم ہے جاتی
جسے راستہ بدلنا ہو اسے راستہ بدلنے سے
نہ کوئی روک پایا ہے نہ کوئی روک پائے گا
تمھیں کس بات کا ڈر تھا
مجھے بے شک جگا دیتی
میں تم کو دو تین لگاتا
کوئی بد دعا دیتا
کچھ پیسے چرا لیتا
کم ازکم یوں تو نہ ہوتا
میرے ساتھی یہی حقیقت ہے
تمھارے بعد ملتان جانے کا کرایہ تک نہیں بچا
تمھیں کھونے سے ڈرتا ہوں
میں اب سونے سے ڈرتا ہوں
مجھے بے شک جگا دیتی
میں تم کو دو تین لگاتا
کوئی بد دعا دیتا
کچھ پیسے چرا لیتا
کم ازکم یوں تو نہ ہوتا
میرے ساتھی یہی حقیقت ہے
تمھارے بعد ملتان جانے کا کرایہ تک نہیں بچا
تمھیں کھونے سے ڈرتا ہوں
میں اب سونے سے ڈرتا ہوں
Comment