Re: khana
سردار اپنے دوست کے ساتھ جنگل گیا سامنے سے شیر آ گیا
سردار کے دوست نے اس کی آنکھ میں مٹی پھینکی اور بھاگنے لگا
سردار اسے کھڑا دیکھتا رہا
دوست بولا: ابے بھاگ
سردار: کیوں?? اسے پتہ ہے مٹی میں نے تھوڑی پھینکی ہے

Comment