Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

khana

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • khana

    شادی میں ایک سردار بہت دیر تک کھانا کھا رھا تھا ،کسی نے پوچھا سردار جی کب تک کھاؤ گے
    سردار جی میں تو خود کھا کھا کر دکھی ھوں ، پر کیا کروں کارڈ میں لکھا تھا ،ڈنر
    7pm to 10pm
    Last edited by best friend; 2 June 2009, 00:18.

  • #2
    Re: khana

    "دوست ہو تو ایسا"
    ایک سردار نے نیا موبائل لیا۔
    دوست نے کہا مٹھائی تو کھلائو۔
    سردار بازار گیا اور موبائل بیچ کر مٹھائی لے آیا۔

    Comment


    • #3
      Re: khana

      ٹریفک سارجنٹ سردار سے: اتنی تیز ڈرائیونگ کیوں کر رہے ہو
      سردار: تاکہ کوئی حادثہ ہونے سے پہلے گھر پہنچ جاؤں

      Comment


      • #4
        Re:

        ایک سردار دوسرے سردار سے
        یار میں "ایک ہزار" روپے شرط میں ہار گیا
        دوسرا سردار: لیکن تم نے تو میچ پر پانچ سو شرط لگائی تھی
        پہلا سردار: تم ٹھیک کہتے ہو لیکن میں نے بعد میں پانچ سو "ہائی لائٹس" پر بھی لگا دی تھی

        Comment


        • #5
          Re: khana

          Maths Teacher Was Teaching
          Mathematical Conversions

          .Teacher: If 1000 Kgs= Ton
          Then

          ?For 3000 Kgs How Much

          .Santa
          Ton!Tana!Ton

          Comment


          • #6
            Re: khana

            پانچ سردار اور ایک پٹھان ایک ہیلی کاپٹر کے ساتھ لٹکے ہوئے تھے(رسی پکڑے ہوئے)۔

            پائلٹ نے کہا کہ وزن زیادہ ہو گیا ہے تم میں سے کوئی ایک چھلانگ لگا دے ورنہ سب مارے جائیں گے۔

            پٹھان نے کہا کہ یہ قربانی وہ دے گا۔

            اس پر سارے سردار اس کو داد دینے کے لیئے تالیاں بجانے لگے

            Comment


            • #7
              Re: khana

              ایک سردار کا بیٹا اس سے بولا۔"باپو ماسٹر کہتا ہے بھینس کا دودھ پینے سے دماغ تیز ہوتا ہے۔"
              سردار صاحب نے قہقہ لگاتے ہوئے جواب دیا۔
              "گپ مار دا اے تیرا ماسٹر!! اگر اے سچ ہوندا تے ساڈا کتا سیاست دان ہوندا۔

              Comment


              • #8
                Re: khana

                سردار پائلٹ کا ہیڈ فون چھین رہا تھا
                پائلٹ : کیا کر رہے ہو جہاز اڑانے دو
                سردار : اچھا ٹکٹ ہم سب لیں اور گانے تو اکیلا سنے گا

                Comment


                • #9
                  Re: khana

                  سردار کی گرل فرینڈ سردار سے: میری امی بھی تمہیں بہت پسند کرتی ہیں
                  سردار: (شرماتے ہوئے) کچھ بھی ہو بہرحال میں تم سے ہی شادی کروں گا

                  Comment


                  • #10
                    Re: khana

                    ھرنام سنگھ نے ائر پورٹ میں رسپشن پر بیٹھی ھوئی لڑکی سے بوچھا

                    پنجاب سے امریکا تک کا سفر کتنا ھے۔
                    لڑکی : سر ایک منٹ
                    ھرنام سنگھ : تھینک یو

                    Comment


                    • #11
                      Re: khana

                      Qaatil: Koshish Kerna k umer qaid ho phaansi na ho.
                      Sardar wakeel:Tum fikr na karo

                      After Adaalat

                      Kaatil: Kia bana?
                      Wakeel: Barhi mushkil se umer qiad hue hai, adalat to rihaa ker rahi thee

                      Comment


                      • #12
                        Re: khana

                        Sardar ki wife inspecter se!
                        Mera husband ek hafte pehle aalo
                        lene gaya tha abhi tak wapis nahi aaya:-(
                        Inspector bhi sardar tha bola:-
                        to behan kuch or paka lo

                        Comment


                        • #13
                          Re: khana

                          سردار اپنے بیٹے کے ساتھ جنگل گیا اور رستہ بھول گیا کافی تلاش کے بعد بھی رستہ نہ ملا تو اپنے بیٹے کو مارنے لگا
                          اور بولا: میں تو رستہ بھول گیا ہوں تو تو اپنے گھر جا

                          Comment


                          • #14
                            Re: khana

                            سردار اپنے بیمار باپ سے: پاپا جی مرنے کے بعد آپ کو دفنا دیں یا جلا دیں ۔

                            پاپا جی:بیٹا مجھ سے نہ پوچھ ،بلکہ مجہے سرپرائز دینا

                            Comment


                            • #15
                              Re: khana

                              ایک سردارجی انگلش کے پیپر میں ان ٹرانسلیشنز کی وجہ سے فیل ہو گیا۔

                              میں عام آدمی نہیں ہوں۔
                              I am not a mango man.

                              سردا اور گرما فروٹ ہیں۔
                              Colda and hota is fruit.

                              مجھے بھی انگلش آتی ہے۔
                              English comes to me also.

                              دو اور دو برابر چار۔
                              Give and give equal to four.

                              میرا تعلق ہری پور ہزارہ سے ہے۔
                              I am belong to green pur thousanda.

                              ۔ سڑک پہ گولیاں چل رہی ہیں۔
                              tablets are walking on the road

                              Comment

                              Working...
                              X