استاد شاگرد سے: آپ کل اسکول کیوں نہیں آئے تھے؟
شاگرد: سر مجھے برڈ فلو ہو گیا ہے۔۔
استاد: برڈ فلو تو مرغیوں کو ہوتا ہے۔
شاگرد: میں اب انسان نہیں*رہا، سر، کیوں کہ آپ مجھے ہر روز مرغا جو بنا دیتے ہیں۔۔۔
شاگرد: سر مجھے برڈ فلو ہو گیا ہے۔۔
استاد: برڈ فلو تو مرغیوں کو ہوتا ہے۔
شاگرد: میں اب انسان نہیں*رہا، سر، کیوں کہ آپ مجھے ہر روز مرغا جو بنا دیتے ہیں۔۔۔
Comment